Roka Nahi Karte ......for free sms

محبت ہم بھی کرتے ہیں مگر شکوہ نہیں کرتے.
ہم اپنی محبت کو یوں رسوا نہیں کرتے.
جو پاس آ کر بیھٹے تو اسے دل سے چاہتے ہیں.
جو اٹھ کر چلا جائے اسے روکا نہیں کرتے..

No comments:

Post a Comment