To Laut Aana

اداس شامیں اداس رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا
بچھڑنے والے میری باتیں تجھے رلائیں تو لوٹ آنا
ابھی نئ وادیوں نۓ منظروں میں رہ لو مگر میری جان
یہ سارے اک اک کر کے چھوڑ جائیں تو لوٹ آنا.سداخوش رھو

No comments:

Post a Comment