Koi Aansoo

انجان تو اس غم سے کوئی رہ نہیں سکتا
کوئی ضبط کرتاہےتو کوئی سہ نہیں سکت
محبت توہردل کوہوجاتی ہےلیکن
کوئ اظہارکرتاہے توکوئی کہ نہیںسکتا
چوٹ دل پرلگتی ہےپھر بھیگتاہےآنچل
ویسےتو کوئی آنسوآنکھ سےبہ نہیںسکتا

No comments:

Post a Comment