Naam-e-Khuda

پھول اچھے لگتے ہیں،
جن میں خوشبو ھو
محبت اچھی لگتی ہے،
جس میں ملن ھو
انسان اچھے لگتے ہیں،
جن میں انسانیت ھو
دوست اچھے لگتے ہیں،
جن میں وفا ھو
موت اچھی لگتی ہے،
جس میں نام خدا ھو

No comments:

Post a Comment